نخل ایمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ درخت جس پر حضرت موسٰی علیہ السلام کے لیے نورِحق کا ظہور ہوا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ درخت جس پر حضرت موسٰی علیہ السلام کے لیے نورِحق کا ظہور ہوا تھا۔